Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Ganj Pan Ka Asan Gharelu Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Ganj Pan Ka Asan Gharelu Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Ganj Pan Ka Asan Gharelu Ilaj experience. At Dr Umme Raheel Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کیا آپ بھی تیزی سے گنج پن کا شکار ہورہے ہیں، مردوں میں بڑھتی ہوئی اس بیماری کے لئے ڈاکٹر ام راحیل کا خاص تحفہ ۔مردوں میں آج کل گنج پن کی بیماری بہت عام ہو چکی ہے،یہ نہ صرف بڑی عمر کے مردوں میں ہے بلکہ کم عمر لڑکوں میں بھی یہ مرض عام ہوتا چلا جارہا ہے اس کی وجہ ناقص خوراک، کیمیکل والے شیمپو اور کنڈیشنرز کا استعمال،مختلف جیل اور دوسری کیمیکل والی اشیاء کا اپنے بالوں پر بے دریغ استعمال ہے۔ مردوں کے اس مسئلے کا حل ہم یہاں ڈاکٹر ام راحیل کے نسخے سے نکال رہے ہیں ، جس کو استعمال کر کے آپ اس بیماری سے نجات پا سکتے ہیں اس کا ہفتے میں 3 دفعہ استعمال کرنا ہوگا اور اس کو 3 سے 4 مہینے استعمال کریں تو بالوں کی نئے سرے سے نشونما ہو گی اور نئے بال آنا شروع ہو جائیں گے۔نسخہپیاز 1 عددلہسن 4 جوےکڑی پتہ 7 سے 8 پتےسرسوں کا تیل 200 ملی گراممیتھی دانہ 1 ٹیبل اسپونوٹامن ای آئل چند قطرےپیاز، لہسن، کڑی پتہ، میتھی دانہ، اورتھوڑا سا سرسوں کے تیل کو ملا کر پیسٹ بنالیں ،پانی بالکل استعمال نہیں کرنا۔ یہ چٹنی سی بن جائے گی ۔ اب اس چٹنی کو بہت ہلکی آنچ پر چولہے پر چڑھا دیں ،اور اس میں بقایا سرسوں کا تیل بھی ڈال دیں ۔ اب اس کو پکنے دیں جب اس میں موجود پیسٹ اچھی طرح جل جائے تو اس کو چولہے سے اتار لیں اور ٹھنڈا کر کے چھان کر کسی شیشی میں بھر لیں، اب اس میں وٹامن ای کے چند قطرے بھی ملالیں۔ بہترین نتائج کے لئے چاہیں تو اس میں تھوڑا سا کیسٹر آئل اور زیتون کا تیل بھی ملالیں اس سے اس کی افادیت برھ جائے گی۔طریقہ استعمالاس تیل کو رات کے وقت سر پر اور بالوں میں لگائیں اور رات بھر لگا رہنے دیں ۔سبح اٹھ کر کسی اچھے شیمپو سے سر دھولیں۔ ہفتے میں تین دفعہ استعمال کریں اور 3 سے 4 ماہ اس کو لگائیں ۔اگر کوئی زیادہ سنگین نوعیت کی بیماری نہیں ہوگی تو انشاء اللہ اس تیل کے استعمال سے دوبارہ بال اگنے شروع ہو جائیں گے۔
In Dr Umme Raheel Tips section you can check Ganj Pan Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Ganj Pan Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ganj Pan Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ganj Pan Ka Asan Gharelu Ilaj.