Furniture Saaf Karne Ka Tarika

Furniture Saaf Karne Ka Tarika
Posted By:Nasir 5682 Views
0 Comments Aug 09, 2022


اگر آپ کے بھی گھر کا فرنیچر خراب ہوگیا ہے تو بس ذرا سی مایونیز کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور چمکائیں انھیں بالکل نئے جیسا

فرنیچر کو روزانہ آپ بھی جھاڑتی ہوں گی مگر اس پر پڑنے والے نشانات کی صفائی روزانہ کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ اور گھر میں بچے ہوں تو وہ ہر گندا ہاتھ فرنیچر پر رگڑ رگڑ کر لگاتے ہیں جس سے فرنیچر کی ایک تو چمک بھی خراب ہوجاتی ہے اور دوسرا نشانات رہ جاتے ہیں۔ یا پھر جب ہم کسی بھی لکڑی کی میز پر چائے کا کپ یا جوس سے بھرا گلاس رکھتے ہیں تو لکڑی پر گول نشانات پڑ جاتے ہیں جو آسانی سے صاف نہیں ہوتے ہیں .
آج جانیں اس کو صاف کرنے کا نہایت آسان طریقہ جس کو ایک بار استعمال کرکے آپ بار بار کریں گیں۔

ٹپ:

٭ فرنیچر پر ذرا سا مایونیز لگا کر اس کو کپڑے سے اچھی طرح رگڑیں۔
٭ اور رات بھر کے لئے چھوڑ دیں۔
٭ اگلی صبح صاف گیلے کپڑے سے فرنیچر کو صاف کریں یا طرح کے نشانات ہوجائیں گے غائب اور فرنیچر کی چمک دوبارہ بحال ہوجائے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Furniture Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Furniture Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Furniture Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Furniture Saaf Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments