Dad Chambal (Psoriasis) Ka Ilaj

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Dad Chambal (Psoriasis) Ka Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Dad Chambal (Psoriasis) Ka Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Dad Chambal (Psoriasis) Ka Ilaj experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Dad Chambal (Psoriasis) Ka Ilaj
Posted By: Shaheer 4386 Views 0 Comments Mar 27, 2020


چنبل کا آسان گھریلو علاج

چنبل ایک بیماری ہے جس میں جلد کے اوپر لال رنگ کی پپڑیاں سی آجاتی ہیں جن میں خارش اور درد ہوتا ہے ۔ اکثر کہا جاتا ہے کہ چنبل کاکوئی علاج نہیں ہے لیکن یہ بات درست نہیں ۔آپ کچھ گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے اس کا علاج کرسکتے ہیں ۔
ذیل میں دو ایسے ٹوٹکے بتائے جارہے جو چنبل کے علاج میں معاون ثابت ہوں گے ۔

دھی اور رائی کے ذریعے :

دھی کے ذریعے چنبل کا علاج ممکن ہے ۔ اگر آپ کو چنبل میں زیادہ درد ہے تو آپ ایک دھی کھاسکتے ہیں ۔ اس سے آپ کو آرام ملے گا ۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ چنبل سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں ۔
دھی ۔۔۔۔دو کلو
رائی دانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چھٹانک

استعمال کا طریقہ :

دھی کو کسی کپڑے میں باندھ کر سارا پانی نچوڑ لیں ۔
رائی دانے اس پانی میں شامل کرکے اسکرب بنالیں ۔
یہ اسکرب دن میں تین مرتبہ چنبل کے زخموں پر لگائیں ۔
تین دن مسلسل استعمال کریں ۔
نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔


سرکہ اور پھٹکری :

پسی ہوئی پھٹکری(زخم کے حساب سے مقدارلیں)
سرکہ ۔۔۔۔۔( اتنا کہ پیسٹ بن جائے )

دونوں اجزاء مکس کرکے ایک پیسٹ بنالیں اور چنبل کے زخم پر دن میں تین دفعہ لگائیں ۔
اس کے استعمال سے درد میں کمی ہوگی اور انشاء اللہ چنبل سے بھی چھٹکارا مل جائے گا۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Dad Chambal (Psoriasis) Ka Ilaj in most easiest way. Find Dad Chambal (Psoriasis) Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Dad Chambal (Psoriasis) Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Dad Chambal (Psoriasis) Ka Ilaj.

Reviews & Comments
jpg