Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Chulha Saf Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Chulha Saf Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Chulha Saf Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
چولہا کالک دے اور برتنوں کو جلائے تو اس کو صاف کیسے کریں، جس سے یہ دوبارہ نئے جیسا ہو جائے؟چولہا صاف تو خواتین ہر روز ہی کرتی ہوں گی کیونکہ کھانا بنانے کے بعد اگر چولہا صاف نہ کیا جائے تو اس پر گندگی جم جاتی ہے اور چولہے کی رونق ماند پر جاتی ہے۔ ایسے میں اکثر چولہا اتنی کالک دینے لگتا ہے کہ برتن بھی کالے پڑ جاتے ہیں۔ اس سے بچنے کے لئے ہماری ویب میں آج آسان ترکیب بتائی اج رہی ہے، بس آزمائیے اور چولہا چمکائیے۔وجہ:چولہا کالک اس وجہ سے دیتا ہے کیونکہ اس کی جالیوں کے اندر جب اضافی گیس کے زرات جمع ہوتے ہیں تو وہ مل بانٹ کر فیومز بناتے ہیں، جس کی وجہ سے چولہا کالک دینے لگتا ہے۔کیا کریں؟٭ سب سے پہلے تو چولہے کو اندر سے کھولیں، اس کی ہر جالی اور یہاں تک کہ گول پیندے کو صاف کپڑے سے صاف کریں اور پھر ایک گیلے کپڑے سے اچھی طرح صفائی کریں اور پھر سرف لے کر اس کو رگڑ کر دھولیں۔ یہ صاف ہو جائے گا اور پھر برتن کالے نہیں کرے گا۔چولہا دھونے کی ٹپ:٭ چولہے اور کیبنٹ کو پہلے تو گیلے کپڑے سے صاف کرلیں۔٭ ایک بالٹی میں نیم گرم پانی ڈالیں اور اس میں واشنگ پاؤڈر اور سفید سرکہ ڈال کر مکس کرکے محلول بنالیں۔٭ ایک گیلے کپڑے میں تھوڑا سا میٹھا سوڈا ڈالیں اور اس سے کیبنٹ اور چولہے کو اچھی طرح رگڑیں۔٭ اس کے بعد ایک تولیہے کے پیس کو بالٹی والے محلول میں ڈپ کرکے تمام کیبنٹس اور چولہے کی اچھی طرح صفائی کرلیں۔٭ اور آخر میں پانی سے دھو لیں۔ تو ہوگئے صاف کیبنٹ چمک گیا گھر کا کچن۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Chulha Saf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Chulha Saf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Chulha Saf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Chulha Saf Karne Ka Tarika.