Chehry Ke Dane Khatam Karne Ka Tarika

Chehry Ke Dane Khatam Karne Ka Tarika
Posted By:Sadia 593 Views
0 Comments Oct 08, 2021


چہرے کے ضدی دانوں کا کریں مکمل خاتمہ ۔۔ جانیئے مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر اُمِ ضدی دانوں کو ختم کرنے کے لئے کون سا گھریلو نسخہ آزماتی ہیں

اکثر نوجوان بچیوں، خواتین اور مرد حضرات اکثر اس بات کو لے کر پریشان رہتے ہیں اور کئی طرح کی کریموں کو استعمال کرنے کے بعد یہ دانے ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھ جاتے ہیں۔
آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ڈاکٹر امِ راحیل کا بتایا ہوا بہترین گھریلو نسخہ جس کے استعمال سے آپ کے چہرے سے ضدی دانے ایسے ختم ہو جائیں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں تو چلیں پھر شروع کرتے ہیں اور پ کو بتاتے ہیں حیرت انگیز گھریلو نسخہ۔
چہرے سے دانے ختم کرنے کے لئے گھریلو نسخہ
• سب سے پہلے ایک چائے کا چمچ بھر کر ایلوویرا جیل لیں۔
• اب اس میں ½ چائے کا چمچ کوڑ تمہ (بِٹر ایپل پاؤڈر) شامل کریں یہ آپ کو باآسانی پنسار سے مل جائے گا۔
• اب ان دونوں اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور جہاں جہاں دانے ہوں وہاں یہ پیسٹ لگا لیں۔
• اس پیسٹ کو روزانہ تازہ تازہ بنائیں اور دن میں 3 مرتبہ یعنی صبح دوپہر شام لگائیں۔
• ایک سے دو دن میں دانے سوکھ جائیں گے اور کچھ ہی دنوں میں آپ کا چہرہ ایسا ہو جائے گا جیسے کہ کبھی دانے تھے ہی نہیں۔

In Dr Umme Raheel Tips section you can check Chehry Ke Dane Khatam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Chehry Ke Dane Khatam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Chehry Ke Dane Khatam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Chehry Ke Dane Khatam Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments