Charbi Ghatane Ka Asan Tarika

Charbi Ghatane Ka Asan Tarika
Posted By:Laraib 3605 Views
0 Comments Dec 19, 2021


ایلوویرا اور سُہانجنہ سے کریں 11 دِنوں میں پیٹ کی اضافی چربی غائب، جانئیے ڈاکٹر اُمِ راحیل کا بتایا ہوا جادوئی نسخہ

بڑھے ہوئے پیٹ اور کمر کا سائز مرد و عورت سب ہی کے لئے پریشان کن مسئلہ ہے آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ڈاکڑ اُمِ راحیل کا بتایا ہوا ایسا گھریلو نسخہ جس کے استعمال سے آپ صرف 11 دنوں میں ہی اپنا وزن کم کر سکیں گے اور پیٹ کی چربی ایسے غائب ہو جائے گی جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔

پیٹ کی اضافی چربی کم کرنے کا حیرت انگیز گھریلو نسخہ

• ایک گلاس نیم گرم پانی لیں۔
• اس میں 1 کھانے کا چمچ ایلوویرا جیل شامل کریں۔
• 1 کھانے کے چمچ تازے سُہانجنہ کے پسے ہوئے پتے شامل کریں۔
• یہ ایک مشروب کی شکل اختیار کر جائے گا۔
• اب آپ کو روزانہ صبح 11 بجے یہ شربت استعمال کریں۔
• پانی کی کمی نہ ہونے دیں دن بھر میں پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔
• کھانے میں تیل صرف زیتون یا تِل کا تیل استعمال کریں۔
• رات کے وقت زیادہ کھانا نہ کھائیں۔
• دوپہر میں سبزیاں کھائیں اور پھر دیکھیں کہ 11 دنوں میں آپ کے پیٹ کی چربی کتنی تیزی سے دور ہو جائے گی۔

In Dr Umme Raheel Tips section you can check Charbi Ghatane Ka Asan Tarika in most easiest way. Find Charbi Ghatane Ka Asan Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Charbi Ghatane Ka Asan Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Charbi Ghatane Ka Asan Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments