Castor Oil Benefits in Urdu

Find effective Gharelo Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Castor Oil Benefits in Urdu. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Castor Oil Benefits in Urdu. Dive into a rich repository of Gharelo Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Gharelo Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Castor Oil Benefits in Urdu. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Castor Oil Benefits in Urdu
Posted By: Maria 5945 Views 0 Comments Jun 06, 2023


کیسٹر آئل کا چونکا دینے والا یہ فائدہ آپ کے لیے بھی مفید ثابت ہوگا، تو استعمال کو آج ہی یقینی بنائیں

بالوں کا لمبا گھنا ہونا ہر ایک کو پسند ہوتا ہے اور ہم سب ہی طرح طرح کے نسخے بالوں میں لگاتے رہتے ہیں تاکہ ٹی وی اشتہارات میں دکھنے والی حسیناٶں کی طرح ہمارے بھی بال نظر آئیں۔
کیسٹر آئل کی افادیت بالوں کے لیے ہم سب ہی جانتے ہیں کہ کس طرح کیسٹر آئل ہمارے بالوں کی کمزور جڑوں کو مضبوط اور سخت بنانے میں کار آمد ہوتا ہے۔
آئیے آج بیوٹی کارنر آپ کو کیسٹر آئل کا استعمال اور فائدے بتا رہا ہے آپ بھی جانیں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔۔۔
١: اگر آپ کیسٹر آئل سے اپنے بالوں میں مالش کریں گے تو یہ آپ کی نہ صرف جڑوں کو مضبوط بنائے گا بلکہ سر میں خون کی گردش کو فعال کرے گا جس سے خون پورے سر میں باآسانی دوڑے گا۔
٢: کیسٹر آئل کو انڈے کی زردی میں ملا کر بالوں میں مالش کریں اور ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ مطلوبہ وقت کے بعد کسی اچھے شیمپو سے سر دھو لیں۔
٣: پیاز کے پانی میں بھی کیسٹر آئل ملا کر لگانے سے گرتے بالوں کی شکایت میں فائدہ ہوتا ہے۔
٤: کیسٹر آئل کو ناریل کے تیل اور جوجوبا آئل میں ملا کر لگانے سے آپ کو بالوں میں بہترین فائدہ نظر آئے گا لیکن یہ تینوں تیلوں کا استعمال ہفتے میں دو سے تین مرتبہ کریں اس سے گنج پن کی شکایت بھی دور ہوجائے گی۔
٥: ادرک کے تیل میں کیسٹر آئل شامل کرکے بالوں میں لگانے سے آپ کو خشکی میں بھی مدد ملے گی اور بالوں کی نشوونما بھی زبردست ہوگی۔
کسٹر آئل ایک گرم تیل ہے اس کے روزانہ استعمال سے گریز کریں البتہ زیادہ شکایت کی صورت میں آپ ہفتے میں دو سے تین مرتبہ استعمال کرلیں
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Castor Oil Benefits in Urdu in most easiest way. Find Castor Oil Benefits in Urdu in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Castor Oil Benefits in Urdu totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Castor Oil Benefits in Urdu.

Reviews & Comments
jpg