Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Balon Ko Seedha Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Balon Ko Seedha Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Balon Ko Seedha Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
گھنگریالے بالوں کو سیدھا کرنے کا آسان طریقہآج کل سیدھے بالوں کا فیشن ہے، جن خواتین کے بال قدرتی سیدھے ہیں وہ تو خوش ہیں مگر جن کے بال گھنگریالے ہیں وہ انہیں سیدھے کرنے کے لئے جتن کرتی رہتی ہیں۔اکثر خواتین تو پارلر سے مہنگے مہنگے ٹریٹمنٹ کروا کر بال سیدھے کرنے کا شوق پورا کرتی ہیں، لیکن ہر کوئی ایسا نہیں کر سکتا، اس لئے آج ہم اپنے قارئین کو بتانے جا رہے ہیں گھر میں خود صِرف دو اجزاء سے بال سیدھے کرنے کا طریقہ جس کو آزما آپ گھر میں پارلر جیسے سیدھے بال آسانی سے کر سکیں گی۔بال سیدھے کرنے کی ٹِپس:دودھ اور شہد:اگر آپ بالوں کو سیدھا کرنا چاہتی ہیں تو ایک کپ دودھ میں ایک کھانے کا چمچ شہد شامل کر کے اسے بالوں پر اچھے سے لگائیں کہ بال بھیگ جائیں، ایک گھنٹہ یا ڈیڑھ گھنٹہ لگا رہنے دیں اور پھر اچھے شیمپو سے دھو لیں، بال بلکل سیدھے ہو جائیں گے، یہ عمل ہفتے میں ایک بار ضرور کریں۔دودھ اور انڈا:دو کپ دودھ میں ایک انڈا شامل کر کے اچھی طرح پھینٹ لیں، پھر 10 منٹ تک اس آمیزے میں اپنے پورے بال بھگو کر رکھیں، اس کے بعد بالوں کو پلاسٹک کوور یا پلاسٹک کیپ سے لپیٹ لیں اور پھر آدھے گھنٹے بعد دھو لیں، بال سیدھے اور نرم و ملائم ہو جائیں گے۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Balon Ko Seedha Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Balon Ko Seedha Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Balon Ko Seedha Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Balon Ko Seedha Karne Ka Tarika.