Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Bairi Ke Patton Ke Fayde regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Bairi Ke Patton Ke Fayde enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Bairi Ke Patton Ke Fayde experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
بیری کے پتے اور ان کا استعمال ۔۔ خوبصورتی میں اضافے کے وہ فوائد جو آپ نہیں جانتےبیر کو سیب کے خاندان کی ایک قسم کہا جاتا ہے جس کے فوائد سیب سے کم نہیں لیکن یہ سیب کی بنسبت قیمت میں سستا ہوتا ہے جہاں بیری ڈھیروں فوائد سے بھرپور پھل ہے وہیں اس کے درخت پر اُگنے والے پتے بھی قدرت کی طرف سے انسان کے لئے کسی تحفے سے کم نہیں۔ آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں کہ کس طرح بیری کے پتوں کے استعمال سے آپ اپنی خوبصورتی میں اضافہ کر سکتے ہیں تاکہ آپ بھی کریں بیری کے پتوں کا استعمال اور کریں اپنی خوبصورتی میں اضافہ وہ بھی کم سے کم خرچہ کئے۔خوبصورتی میں اضافے کے لئے بیری کے پتوں کا استعمالبیری کے پتے کس قدر اہمیت رکھتے ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اکثر شیمپو وغیرہ کی کمپنیاں یہ دعویٰ کرتی ہیں کہ ان کے پراڈکٹ میں بیری کے بیری کا تیل موجود ہے جو بالوں کو گھنا، مضبوط اور لمبا بناتا ہے۔بیری کے پتوں میں جراثیم کش خصوصیات موجود ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ اکثر گھر کے بڑے بوڑھے جلد کی بیماری میں بیری کے پتوں کو اُبال کر اس کے پانی سے غسل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔اگر بیری کے پتوں کو پیس کر سر پر اس کا پیسٹ لگایا جائے تو اس سے بال گھنے، لمبے چمکدار اور نرم و ملائم ہو جاتے ہیں اگر 40 دنوں تک روزانہ بیری کے پتے پیس کر بالوں میں لگائے جائیں اور 20 سے 30 منٹ لگانے کے بعد اسے سادے پانی سے دھو لیں تو بال بہت تیزی سے لمبے ہوں گے۔یہی نہیں بلکہ ایسا کرنے سے 40 دنوں کے دوران واضح طور پر لمبے اور سلکی ہو جائیں گے بے جان اور روکھے بالوں کا خاتمہ ہو گا اور بال سیاہ بھی ہو جائیں گے، اس کے علاوہ اگر بیری کے پتوں کو پیس کر اس کو دہی میں یا ایلوویرا جیل میں ملا کر چہرے پر لگایا جائے تو داغ دھبے دانے دور ہوں گے جلد شفاف ہو گی اور چہرے پر شادابی آئے گی۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Bairi Ke Patton Ke Fayde in most easiest way. Find Bairi Ke Patton Ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Bairi Ke Patton Ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Bairi Ke Patton Ke Fayde.