Badhazmi Ka Asan Ilaj

Badhazmi Ka Asan Ilaj
Posted By:Saeed 361 Views
1 Comments Jun 01, 2020

بدہضمی کے لیے پپیتا کھایا جا سکتا ہے۔ اس میں موجود پاپین ایک طاقت ور خامرہ ہے جو کھائی جانے والی غذا کے لحمیات کو تحلیل کرتا ہے اور ان کے انہضام و انجذاب میں معاون ہوتا ہے۔ بعض افراد کے جسم غذا کے انہضام کے لیے مطلوبہ مقدار میں خامرے پیدا نہیں کرتے، اس لیے
اپین جیسے اضافی خامرے بدہضمی کی علامات میں باعثِ راحت ہوتے ہیں۔ ایک تحقیق سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ یہ قبض اور اپھارے کو کم کرتی ہے۔ مغربی افریقہ میں پپیتا معدے کے السر کے لیے قدرتی علاج تصور ہوتا ہے۔ جانوروں پر کی جانے والی متعدد تحقیقات سے بھی یہ ثابت ہوتا ہے۔
علاوہ ازیں نظامِ انہضام میں پائے جانے والے کیڑوں کے خاتمے کے لیے پپیتے کے بیجوں کو کھایا جاتا ہے۔ یہ گَٹ میں رہتے ہیں۔ ان سے بے چینی ہوتی ہے اور جسم غذائی کمی میں مبتلا ہوتا ہے۔ بہت ساری تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ ان بیجوں میں کیڑے مار خصوصیات ہوتی ہیں اور بچوں میں ان کی مدد سے طفیلی کیڑوں کو خارج کیا جا سکتا ہے۔
بشکریہ : اردودنیانیوز

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Badhazmi Ka Asan Ilaj in most easiest way. Find Badhazmi Ka Asan Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Badhazmi Ka Asan Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Badhazmi Ka Asan Ilaj.

Relevant Totkay

Kalonji Ke Fayde

Posted By : Umer

Wazan Kam Karne Ka Tarika

Posted By : Ashhad

Dahi Jamane Ka Tarika

Posted By : Saeed

Daad Ka Gharelu Ilaj

Posted By : Rohan

Reviews

Alhamdulillah mene yeh totka aazmaya hay.. aur bohat pehlay se azma rahi hn.. aur shukar hay positive result aya hay is totkay se.. Thanks to kfoods and aapke kaafi totkay aazmati ho

Jun 09, 2020 Kawal Amir

Comments