16 Muharram 1448 | Jul 02, 2026
Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Aloo Face Wash Ka Istemal regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Aloo Face Wash Ka Istemal enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Aloo Face Wash Ka Istemal experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
آلو سے تیار کردہ فیس واش دے آپ کو گھر بیٹھے پرکشش چہرہ کیونکہ کرے یہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو کنٹرولآلو ایک بلیچنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرتا ہے ۔ اور اس کا استعمال ہماری جلد کو قدرتی طور پر صاف کرتا ہے۔آلو کے رس کو تو آپ چہرے اور جلد پر لگاتے ہی ہوں گے۔۔آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آلو کی مدد سےکس طرح آپ اپنا فیس واش گھر بیٹھے تیار کریں اور اس سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے، داغ دھبے اور جھائیوں کو ختم کریں اور جلد کو بلیچ کریں۔۔۔۔اجزاء:چھلے ہوئےدو آلو کے چھوٹے چھوٹے قتلے (ٹکڑے)کسی بھی صابن کا چورالیموں کا رسطریقہایک پتیلی میں تین کپ پانی لیں اور آلو کے کٹے ہوئے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو اس میں ڈال کر اچھی طرح پکائیں کہ آلو نرم ہو جائے اور اس میں لیموں کا رس ملاکر تھوڑی دیر مذید پکائیں۔ اب کسی بھی صابن کو اچھی طرح کرش کرلیں، اس کا چورا بنالیں۔۔ اس چورے کو بھی آلو والی پتیلی میں ڈال دیں ۔ اور بیس منٹ تک ان تمام چیزوں کو ایک ساتھ چولہے پر پکنے دیں۔۔۔جب جھاگ بہت زیادہ ہونے لگے تو ہلکی آنچ کرلیں ۔۔۔ لیکن 20 منٹ لازمی ان کو پکائیے۔اب ان کو پتیلی سے نکال کر چھان لیں اور جو محلول تیار ہوا ہے اس کو ٹھنڈا کر کے ایک بوتل میں بھر لیں۔جب بھی منہ دھونا ہو اس فیس واش سے دھوئیں۔۔اس عمل کو زندگی کا حصہ بنالیں تاکہ اس کے نتائج سے آپ فائدہ اٹھا سکیں۔۔۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Aloo Face Wash Ka Istemal in most easiest way. Find Aloo Face Wash Ka Istemal in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Aloo Face Wash Ka Istemal totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Aloo Face Wash Ka Istemal.