Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Tarika experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
ڈاکٹر خُرم نے بتایا حلقوں کے علاج کا آسان طریقہ جس سے ہوں چند ہی دن میں آپ کے حلقے غائبآنکھوں کے گرد کالے حلقوں سے تو اکثر لوگ پریشان ہیں ہی، مگر کچھ خواتین کی کہنیوں کی ہڈی اور پاؤں کے گٹے کی ہڈیوں کے اوپر والی جلد بھی کالی پڑ جاتی ہے جس کی وجہ سے ان کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے اور وہ ان جگہوں کو چھپاتی رہتی ہیں۔ اگر آپ بھی اسی وجہ سے پریشان ہیں تو ڈاکٹر خُرم کی بتائی گئی اس ٹپ کا استعمال کریں اور گھر میں ہی ان کا علاج با آسانی کریں:ٹپ:٭ ایک پیالی میں دو چمچ ویزلین، ایک چمچ لیموں کا رس، دو چمچ گلاب کا عرق اور ایک چمچ ایلوویرا جیل کو اچھی طرح مکس کریں۔٭ پھر اس محلول کو 3 سے 5 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکا لیں۔٭ 5 منٹ بعد آنچ بند کر دیں اور اس کو نیم ٹھنڈا ہونے دیں۔٭ اب اس میں ایک چمچ وٹامن ای آئل یا وٹامن ای کا ایک کیپسول اور ایک چمچ ناریل کا تیل مکس کرلیں۔٭ لیجیئے ہوگیا تیار حلقوں کو ختم کرنے اور جلد پر موجود ان نشانات کو ختم کرنے کی آسان اور کارآمد ٹپ۔فائدہ:اس ٹپ سے آنکھوں کے حلقے جلد ہی صاف ہو جائیں گے اور سوزش اور جلن بھی نہیں رہے گی، اس کے علاوہ اسی ٹپ کو اگر آپ کہنیوں اور پاؤں پر موجود کالے نشانات کو صاف کرنے کے لئے استعمال کریں تو یہ اس میں بھی مفید ثابت ہوگی۔
In Beauty Tips and Totkay section you can check Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Tarika.