Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Asan Tarika

Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Asan Tarika
Posted By:Arif 3793 Views
0 Comments Jun 11, 2020


آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ختم کرنے کا طریقہ

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ویسلین خصوصاً سردیوں میں تقریباً ہر گھر میں ہی استعمال ہوتی ہے اور اس سے ہم اپنی جلد کو خوبصورت رکھنے کے لیے بہت فوائد حاصل کرتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ اپنی آنکھوں کے گرد حلقے اس ویسلین کی مدد سے ختم کرسکتے ہیں۔
* ایک برتن میں ایک کھانے کا چمچ ویسلین لیں۔
* اب اس میں چار سے پانچ قطرے لیموں کا رس شامل کریں۔
* پھر اس کو اچھی طرح مکس کریں۔

لگانے کا طریقہ

* رات کو سونے سے پہلے آنکھوں کے گرد جہاں حلقے یا گڑھے وغیرہ ہیں تو ان پر لگائیں۔
* صبح اُٹھ کر دھولیں۔
* ایک ہفتے میں آنکھوں کے گرد سارے حلقے کم ہونا شروع ہوجائیں گے۔

In Dr Essa Tips section you can check Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Asan Tarika in most easiest way. Find Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Asan Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Asan Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Aankhon Ke Halke Khatam Karne Ka Asan Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments