15 Minutes Main Rang Gora Karne Ka Tarika

15 Minutes Main Rang Gora Karne Ka Tarika
Posted By:Tehzeeb 1705 Views
0 Comments Jun 12, 2020


پندرہ منٹ میں رنگ گورا کریں


زیادہ سے زیادہ خوبصورت دکھنا ہر خاتون کی اولین ترجیح ہوتی ہے اس کے لئے ہر ممکن کوشش بھی کرتی ہیں لیکن اگر کہیں اچانک جانا پڑ جائے اور چہرے پر گلو نہ ہو تو پریشانی میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔
ذیل میں ڈاکٹر عیسیٰ ایک ایساجادوئی ٹوٹکہ بتار ہے ہیں جس کے استعمال کے آپ کا چہرہ جگمگ اورچہرے پر قدرتی نکھار آجائے گا۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں

صندل کی لکڑی کا پاؤڈر۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
بادام کا پاؤڈر ۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
دھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
تھوڑاسا لیموں کا رس

بنانے کا طریقہ :

تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں ۔
پیسٹ تیار ہے

طریقہ استعمال :

اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر لگائیں ۔
پندرہ منٹ بعد سادہ پانی سے دھولیں ۔
آپ رنگت دیکھ کر حیران رہ جائیں گی ۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check 15 Minutes Main Rang Gora Karne Ka Tarika in most easiest way. Find 15 Minutes Main Rang Gora Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find 15 Minutes Main Rang Gora Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of 15 Minutes Main Rang Gora Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments