اجے گھر پر لڑکی کے روپ میں گھومتے ہیں ۔۔ دیکھیں کیا واقعی لپ اسٹک اور میک اپ لگائے یہ لڑکی مشہور بھارتی اداکار اجے دیوگن ہیں؟ تصاویر وائرل

پاکستان میں بھی لوگ تفریح کیلئے اور فارغ اوقات میں اکثر بھارتی فلمیں دیکھتے ہیں اور بہت سے لوگوں کا پسندیدہ ہیرو اجے دیوگن ہے۔ یہاں بہت سے لوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ یہ کون ہے جو اجے کی والدہ اور کاجلو کے ساتھ ہنستے ہوئے تصویر کھینچوا رہی ہیں۔

اس لڑکی کی تصویر انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوئی تو ہر کوئی یہی کہنے لگا کہ یہ اجے دیوگن ہیں جو گھر میں لڑکی بن کر گھوم رہے ہیں ۔کسی حد تک یہ بات درست بھی معلوم ہوتی ہے کیونکہ یہ لڑکی بالکل اجے دیوگن جیسی ہی لگتی ہیں لیکن یہ حقیقت نہیں کیونکہ چہرے پر میک اپ، ہونٹوں پر لپ اسٹک اور سر پر لمبے بالوں کیلئے لگائی جا سکتی ہے۔

مگر یہاں آپکو یہ بتاتے چلیں کہ یہ کوئی اور نہیں بلکہ اجے کی بہن ہیں جن کا نام نیلم ہے جو بالکل اپنے لاڈے بھائی اجے جیسی لگتی ہیں۔ دراصل یہ دونوں جڑواں بہن بھائی ہیں اور حد سے زیادہ ان کے چہرے کے خدوخال ملتے ہیں۔

مزید یہ کہ ان کی یہ پہلی تصویر اس وقت سامنے آئی جب کاجول نے اپنے سسرال والوں کے ساتھ پنجابی تہوار لوہڑی کی تصویر شیئر کی۔

واضح رہے کہ اجے دیوگن نے شادی تو کاجول سے کی مگر ان کی بہترین دوست و اداکارہ تبو بہ کہتی ہیں کہ انہیں ہمیشہ سے اجے جیسے لڑکے کی تلاش ہے اور ایک انٹرویو میں تو تبو نے یہاں تک کہہ دیا کہ اگر میری شادی آج تک نہیں ہوئی تو اس کے پیچھے بھی اجے کا ہاتھ ہے کیونکہ یہ اور میرے کزن بچپن سے دوست ہیں۔

یہ دونوں مل کر ہمیشہ میری جاسوسی کرتے اور اگر کسی سے مجھ کو بات کرتے دیکھ لیتے تو اس سے لڑ جاتے تھے پر میں یہ بھی یہاں کہتی ہوں کہ اجے بہت اچھے اور سب سے بہترین دوست ہیں جو ہمیشہ میری حفاظت کرتے ہیں۔

Ajay Larki Ban Kar Ghoomty Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ajay Larki Ban Kar Ghoomty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ajay Larki Ban Kar Ghoomty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2598 Views   |   26 Feb 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اجے گھر پر لڑکی کے روپ میں گھومتے ہیں ۔۔ دیکھیں کیا واقعی لپ اسٹک اور میک اپ لگائے یہ لڑکی مشہور بھارتی اداکار اجے دیوگن ہیں؟ تصاویر وائرل

اجے گھر پر لڑکی کے روپ میں گھومتے ہیں ۔۔ دیکھیں کیا واقعی لپ اسٹک اور میک اپ لگائے یہ لڑکی مشہور بھارتی اداکار اجے دیوگن ہیں؟ تصاویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اجے گھر پر لڑکی کے روپ میں گھومتے ہیں ۔۔ دیکھیں کیا واقعی لپ اسٹک اور میک اپ لگائے یہ لڑکی مشہور بھارتی اداکار اجے دیوگن ہیں؟ تصاویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔