وہ سلمان سے بھی اچھے اداکار ہیں۔۔ نادیہ خان نے کس پاکستانی اداکار کو سلمان خان سے ملا دیا؟ صارفین بھڑک اٹھے

Nadia Khan Compares Shuja Asad With Salman Khan

نادیہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھرتے ہوئے نوجوان اداکار شجاع اسد بولی وڈ اسٹار سلمان خان سے اچھے اداکار ہیں۔

نادیہ خان نے حال ہی میں ایک شو میں شجاع اسد کی ’عشق جنون‘ نامی ڈرامے میں اداکاری پر بات کرتے ہوئے ان کی تعریفیں کیں۔

ڈرامے میں موجود دیگر مبصرین سینئر اداکاراؤں عتیقہ اوڈھو اور مرینہ خان نے بھی شجاع اسد کی ڈرامے میں اداکاری کی تعریفیں کیں اور ان کے ایکٹنگ اسکلز کو نیچرل قرار دیا۔

نادیہ خان نے شو میں کہا کہ انہیں بہت سارے مداحوں نے میسیج کرکے کہا کہ وہ پروگرام میں یہ بات ضرور کریں کہ شجاع اسد بولی وڈ اداکار سلمان خان کے مشابہ لگتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ واقعی بھی شجاع اسد بھارتی اداکار کے نوجوانی کے ہم شکل لگتے ہیں۔

انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ سلمان خان بہت بڑے اسٹار اور اداکار ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ شجاع اسد ان سے اچھے اداکار ہیں۔

نادیہ خان کی جانب سے ابھرتے ہوئے اداکار کو بولی وڈ سپر اسٹار سے بھی اچھا قرار دیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔

زیادہ تر صارفین نے کہا کہ دونوں اداکاروں کا کوئی موازنہ نہیں، سلمان خان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔

Nadia Khan Compares Shuja Asad With Salman Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Khan Compares Shuja Asad With Salman Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Khan Compares Shuja Asad With Salman Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   873 Views   |   05 Mar 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 March 2025)

وہ سلمان سے بھی اچھے اداکار ہیں۔۔ نادیہ خان نے کس پاکستانی اداکار کو سلمان خان سے ملا دیا؟ صارفین بھڑک اٹھے

وہ سلمان سے بھی اچھے اداکار ہیں۔۔ نادیہ خان نے کس پاکستانی اداکار کو سلمان خان سے ملا دیا؟ صارفین بھڑک اٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ سلمان سے بھی اچھے اداکار ہیں۔۔ نادیہ خان نے کس پاکستانی اداکار کو سلمان خان سے ملا دیا؟ صارفین بھڑک اٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔