مجھے پھوپھو بلکل نہیں پسند ۔۔ مریم نفیس نے کھلے عام اپنی پھوپھو سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہا؟

مریم نفیس ایک اداکارہ، میزبان اور پروڈیوسر ہیں۔ وہ کچھ اچھے پراجیکٹس کا حصہ رہی ہیں اور وہ جو ڈرامے کرتی ہیں ان کے بارے میں وہ چنندہ ہیں۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، اس کے علاوہ وہ شوز اور پوڈ کاسٹ میں بھی نظر آتی ہیں۔

مریم نفیس ہمیشہ اپنے دل کی بات کرتی ہیں اور کبھی بھی اپنی رائے کا اظہار کرنے سے چوکتی نہیں ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے دنانیر مبین کے پوڈ کاسٹ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے تعطیلاتی دوروں، دوستوں اور خاندان کے بارے میں کھل کر بات کی۔

میزبان نے ان سے سوال کیا کہ اگر انہیں 'ناں' کرنے کا موقع ملتا تو وہ دادا دادی کو کس چیز سے انکار کرتیں؟

جس پر مریم نفیس نے ہنستے ہوئے کہا کہ، "مجھے پھوپھو کے گھر نہیں جانا"۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے میری پھوپھو بلکل پسند نہیں ہیں، وہ ایک ٹاکس خاتون ہیں۔

دنانیر کی جانب سے چیزوں کو درست کرنے کے اصرار پر مریم نفیس نے کہا کہ، مجھے ان کے ساتھ معاملات نہیں بنانے کیونکہ وہ اپنے زہریلے پن کی وجہ سے چیزیں درست نہیں کرنا چاہتیں۔

Mariyam Nafees Hates Her Phupo

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mariyam Nafees Hates Her Phupo and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mariyam Nafees Hates Her Phupo to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1286 Views   |   10 Dec 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

مجھے پھوپھو بلکل نہیں پسند ۔۔ مریم نفیس نے کھلے عام اپنی پھوپھو سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہا؟

مجھے پھوپھو بلکل نہیں پسند ۔۔ مریم نفیس نے کھلے عام اپنی پھوپھو سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے پھوپھو بلکل نہیں پسند ۔۔ مریم نفیس نے کھلے عام اپنی پھوپھو سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔