"جاننے والی خواتین کی شادی اچھی نہیں چل رہی ہوتی تو وہ مجھے بتاتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ میں انھیں طلاق کا مشورہ دوں لیکن میں ایسا نہیں کرتی. ہر کسی کی زندگی مختلف ہوتی ہے مجھے طلاق کے وقت گھر سے سپورٹ حاصل تھی لیکن سب کے ساتھ ایسا ممکن نہیں"
یہ کہنا ہے ماہ نور حیدر کا جنھوں نے اپنی شادی اور طلاق کے فیصلے پر کھل کر گفتگو کی. ماہ نور حیدر کا کہنا تھا کہ ان کی شادی صرف 22 برس کی عمر میں کالج کی پڑھائی ختم کرتے ہی ہوگئی تھی.
"جب میں 21 برس کی تھی تو رشتہ طے ہوا اور 22 سال کی عمر میں رخصتی ہوگئی البتہ چار سال بعد طلاق ہوگئی"
ماہ نور حیدر نے بتایا کہ طلاق سے پہلے انھوں نے اپنے والد سے مشورہ کیا تو انھوں نے بغیر معاشرے کے دباؤ کے اپنی زندگی کے فیصلے خود لینے کے لیے کہا. ماہ نور کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس بات پر شکرانے کیے کہ انہیں اچھے اور مدد دینے والے والدین ملے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahnoor Haider Opens Up About Her Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahnoor Haider Opens Up About Her Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کم عمری میں شادی اور طلاق ہوگئی.. ماہ نور حیدر کا شادی شدہ خواتین کو طلاق کے متعلق اہم مشورہ
کم عمری میں شادی اور طلاق ہوگئی.. ماہ نور حیدر کا شادی شدہ خواتین کو طلاق کے متعلق اہم مشورہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کم عمری میں شادی اور طلاق ہوگئی.. ماہ نور حیدر کا شادی شدہ خواتین کو طلاق کے متعلق اہم مشورہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔