دونوں بیٹے چھوڑ گئے ۔۔ مادھوری کو اپنے بیٹوں کی یاد ستانے لگی، اداکارہ کے بچے انہیں کیوں چھوڑ گئے؟ جذباتی پیغام بھی شئیر کردیا

دونوں بیٹے چھوڑ گئے ۔۔ مادھوری کو اپنے بیٹوں کی یاد ستانے لگی، اداکارہ بچے انہیں کیوں چھوڑ گئے؟ جذباتی پیغام بھی شئیر کردیا

نامور بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو اپنے بیٹوں کی یاد ستانے لگی تو انہوں نے جذباتی پیغام لکھ دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں اپنے دونوں بیٹوں آریان اور ریان کو مخاطب کیا۔

مادھوری نے جذبات سے بھرپور پوسٹ کے ساتھ اپنے بیٹوں کے ہمراہ اپنی چند تصاویر بھی شیئر کیں،جو انہیں کالج کی پڑھائی کےلیے چھوڑ گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے ذریعے اداکارہ نے اپنے مداحوں کے روبرو اپنے ذاتی اور کام سے متعلق چیزوں پر گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ میرے بچو، وقت کہاں چلا گیا، تم دونوں کالج میں کیسے ہوسکتے ہو؟ میرے تمہارے حوالے سے پرجوش ہوں اور چاہتی ہوں کہ آپ اپنا بہترین اظہار بنیں۔

مادھوری ڈکشٹ نے کہا کہ میں آپ سے ہمیشہ پیار کرتی ہوں اور ہر وقت بہت یاد کرتی ہوں، آپ دونوں کے بغیر گھر ویسا نہیں رہتا۔

Madhuri Dixit Apne Bachon Ko Yad Krte Hue

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Madhuri Dixit Apne Bachon Ko Yad Krte Hue and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Madhuri Dixit Apne Bachon Ko Yad Krte Hue to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain Basit  |   In News  |   0 Comments   |   138626 Views   |   02 Sep 2023
About the Author:

Zain Basit is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain Basit is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 20 January 2025)

دونوں بیٹے چھوڑ گئے ۔۔ مادھوری کو اپنے بیٹوں کی یاد ستانے لگی، اداکارہ کے بچے انہیں کیوں چھوڑ گئے؟ جذباتی پیغام بھی شئیر کردیا

دونوں بیٹے چھوڑ گئے ۔۔ مادھوری کو اپنے بیٹوں کی یاد ستانے لگی، اداکارہ کے بچے انہیں کیوں چھوڑ گئے؟ جذباتی پیغام بھی شئیر کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دونوں بیٹے چھوڑ گئے ۔۔ مادھوری کو اپنے بیٹوں کی یاد ستانے لگی، اداکارہ کے بچے انہیں کیوں چھوڑ گئے؟ جذباتی پیغام بھی شئیر کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔