Which Foods to Eat for Heart Health?

لندن(نیوزڈیسک) دل کی بیماری کی وجہ سے ادویات پر کثیر رقم خرچ ہوتی ہے لیکن اگر آپ باقاعدگی سے پھل کھانا شروع کردیں تودل مضبوط ہوگا اور بیماریوں سے محفوظ رہے گا۔یہ بات حال ہی میں نیوانگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں کہی گئی ہے۔تحقیق میں بتایا گیاہے کہ چین میں پانچ لاکھ بالغ افراد سے ان کے کھانے پینے کی روٹین کے متعلق پوچھا گیا اور جو زیادہ پھل کھاتے تھے میں یہ بات سامنے آئی کہ ان کا دل کے دورے سے مرنے کا امکان40فیصد کم تھا ۔اسی طرح ان میں دل کے دورے کے امکانات 34فیصد کم تھاجبکہ اس کی وجہ سے فالج سے بھی بچاجاسکتا تھا۔تحقیق کاروں کاکہنا تھا کہ ضروری نہیں کہ آپ بہت زیادہ پھل کھائیں بلکہ صرف170گرام یا ایک پاﺅ پھل کھانے سے بھی مطلوبہ نتائج حاصل کئے جاسکتے تھے یعنی کہ ایک یا دو چھوٹے سیب آپ کو دل کے دورے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔تحقیق کاروں کو اس بات کا حتمی علم نہیں ہوسکا کہ پھل کی وجہ سے دل کا دورہ کیوں نہیں پڑتا تاہم ان کاکہنا ہے کہ پھلوں میں پوٹاشیم،فائبر،فولیٹ،انٹی آکسیڈینٹس اور مختلف طرح کی وٹامنز ہوتی ہیں جو کہ دل کو تقویت دیتی ہیں۔

Wanna keep your heart healthy, fit and long-living?

Then start eating fruits on daily basis!

Yes, fruits contain potassium, fiber, folate, anti-oxidants and diverse kinds of vitamins which strengthen heart and protect it from various kinds of diseases.

According to New England Journal of Medicine, a medical was recently research conducted in China, in which half million people were asked about their dining routine. Those who ate fruits more were found to be less risked for heart attacks.

Read more details about importance of fruits for heart health in Urdu.

Healthy Heart Food

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Healthy Heart Food and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Healthy Heart Food to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humayun  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5953 Views   |   13 Jul 2016
About the Author:

Humayun is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humayun is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

Which Foods to Eat for Heart Health?

Which Foods to Eat for Heart Health? ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Which Foods to Eat for Heart Health? سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔