عربی چیتا بھی ایسے رکھتے ہیں جیسے پالتو بلی ہو ۔۔ سعودی عرب میں چیتا لوگوں کے ساتھ انہی کے برتن میں کیسے کھانا کھاتا ہے؟ آگے کیا ہوا؟ دیکھئے ویڈیو

جس طرح پاکستان میں لوگ گھروں میں بلی ، طوطے ، کبوتر پالتے ہیں اور ان کے ساتھ وقت بیتاتے ہیں ویسے ہی سعودی عرب میں عربی لوگ چیتے کے ساتھ وقت گزارے ہیں اور انہیں اپنے گھروں میں رکھتے ہیں یہاں تک بنا ڈرے ان کے ساتھ کھانا بھی کھاتے ہیں۔

ایک عربی دوستوں کے گروپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک چیتا انہی کے تھال میں کھانا کھانا شروع ہوگیا۔

چیتا ایک خونخوار جانور ہے جو اپنے شکار کو منٹوں میں تہس نہس کردیتا ہے۔ مگر سعودی عب میں عربی لوگ اسے گھر میں اس طرح رکھتے ہیں جسے وہ کوئی پاتو بلی ہو۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چیتا چاول میں موجود بھنا گوشت کھا رہا ہے اور لوگ اس کی ویڈیو بنانے میں مصروف ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

Cheetah Arabiyon K Sath Khana Khany Laga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Cheetah Arabiyon K Sath Khana Khany Laga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cheetah Arabiyon K Sath Khana Khany Laga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   918 Views   |   30 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

عربی چیتا بھی ایسے رکھتے ہیں جیسے پالتو بلی ہو ۔۔ سعودی عرب میں چیتا لوگوں کے ساتھ انہی کے برتن میں کیسے کھانا کھاتا ہے؟ آگے کیا ہوا؟ دیکھئے ویڈیو

عربی چیتا بھی ایسے رکھتے ہیں جیسے پالتو بلی ہو ۔۔ سعودی عرب میں چیتا لوگوں کے ساتھ انہی کے برتن میں کیسے کھانا کھاتا ہے؟ آگے کیا ہوا؟ دیکھئے ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عربی چیتا بھی ایسے رکھتے ہیں جیسے پالتو بلی ہو ۔۔ سعودی عرب میں چیتا لوگوں کے ساتھ انہی کے برتن میں کیسے کھانا کھاتا ہے؟ آگے کیا ہوا؟ دیکھئے ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔