ہاتھوں میں ہتھکڑیاں بندھی ہیں مگر بیٹے کو گلے نہیں مل سکتا ۔۔ معصوم بچے کی مجرم باپ سے ملاقات کی ویڈیو نے لوگوں کو افسردہ کر دیا

باپ اپنی اولاد کے لیے ایک ہیرو ہوتا ہے جس کے سائے میں وہ خود کو محفوظ سمجھتے ہیں۔ لیکن جو باپ کی نعمت سے محروم ہوتے ہیں انہیں ان قدر و قیمت کا اندازہ ہوتا ہے۔

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ننھے بچے کو اپنے مجرم باپ سے جیل میں ملاقات کرتے دیکھا گیا۔بیٹے کی باپ سے چند منٹ کی ملاقات لوگوں کو دلوں کو موم کردیتی ہے۔

بچے کو معلوم ہی نہیں کہ اس کا باب جیل میں ہے یا اس نے کیا جرم کیا ہے وہ تو بس اس کے ساتھ کھیلنے میں مصروف ہے۔

معصوم بچہ اپنے قید باپ سے پیار کرتے دکھائی دے رہا ہے اور ایک مجبور باپ اپنے بیٹے کو پیار سے گلے بھی نہیں لگا سکتا۔

باپ کے ہاتھ ہتھکڑیوں سے بندھے ہوئے ہیں کہ وہ اپنے بیٹے کو گلے بھی نہیں مل سکتا۔ پولیس بھی اپنے سامنے یہ منظر دیکھ رہی ہوتی ہے۔

Bety Ki Mujrim Baap Se Jail Me Mulaqat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bety Ki Mujrim Baap Se Jail Me Mulaqat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bety Ki Mujrim Baap Se Jail Me Mulaqat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   560 Views   |   12 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

ہاتھوں میں ہتھکڑیاں بندھی ہیں مگر بیٹے کو گلے نہیں مل سکتا ۔۔ معصوم بچے کی مجرم باپ سے ملاقات کی ویڈیو نے لوگوں کو افسردہ کر دیا

ہاتھوں میں ہتھکڑیاں بندھی ہیں مگر بیٹے کو گلے نہیں مل سکتا ۔۔ معصوم بچے کی مجرم باپ سے ملاقات کی ویڈیو نے لوگوں کو افسردہ کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہاتھوں میں ہتھکڑیاں بندھی ہیں مگر بیٹے کو گلے نہیں مل سکتا ۔۔ معصوم بچے کی مجرم باپ سے ملاقات کی ویڈیو نے لوگوں کو افسردہ کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔