Easy Homemade Hair Fall Solution



Hair Fall Tips in Urdu at Home

بال ہمارے سر کا تاج ہوتے ہیں جب گرنے لگیں تو مسائل میں اضافے کا باعث بنتے ہیں ۔ انگریزری دوائیوں کا استعمال نئے مسائل کو جنم دے سکتاہے ۔ بہت سارے لوگ کیمیکلز اور دوائیوں سے دور رہتے ہیں مگر وہ اپنے مسائل کے حل کے لیے پریشان نظر آتے ہیں ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے مسائل آسان زبان میں اور سستے ترین ہوں تاکہ وہ انہیں نہ صرف سمجھ سکیں بلکہ استعمال کرکے اپنے مسائل کو سلجھا سکیں ۔

چھ سے آٹھ قطرے لیموں کا رس ایک عدد انڈے میں اچھی طرح پھینٹ لیں اور اس سے پورے سر کا ہلکا مساج کریں ۔ تقریباً ایک سے دو گھنٹے بعد سر کو کسی ہربل شیمپو سے دھولیں ۔ اسے آپ کے بالوں میں مضبوطی اور چمک آئیگی ۔ hair fall solution at home in urdu

ہمیشہ ہلکا شیمپو استعمال کریں اور ہفتہ میں دوبار کنڈشنر کا استعمال کریں ۔ آملہ اور شیکاکائیکی پاؤڈر کو دھی میں مکس کریں یہ ایک اچھا کنڈشنر ہے ۔

سرسوں کے تیل میں مہندی کے پتوں کو اُبالیں اور بالوں میں لگائیں ۔یہ بالوں کی افزائش کے لئے بہت ہی مفید نسخہ ہے ۔ hair fall tips at home in urdu

روزانہ دس سے بارہ گلاس پانی پئیں، سبزیوں ،پھلوں اور دودھ کا استعمال زیادہ کریں۔ hair fall tips at home in urdu

لیموں کے چھلکے پوری رات پانی میں بھگوئیں اور صبح اس پانی سے سر دھو لیں ۔ بالوں میں چمک اور جان آجائیگی ۔ household tips for hair fall in urdu

بالوں میں لیموں کار س یا سرکہ ملیں اور تقریباً ایک گھنٹے بعد دھولیں ۔ اس سے بالوں میں چمک آئیگی ۔ homemade hair fall tips in urdu

We've come up here with an easy hair fall solution at home in Urdu.

Let's read on.

Our hair are the crown of our head. When they tend to fall, it can lead to different problems such as low confidence, personality effect and additional spending of money. Use of various anti-biotic, English or Greek medications can lead to many other problems as well.

Following are some exclusive hair fall tips at home in Urdu. Try these tips if you want to stop falling hair.

zoom effect

By Aqib Shehzad In Tips and Totkay 2 Comments 12432 Views 25 Jul 2018


Comments/Ask Question

Comments on Easy Homemade Hair Fall Solution
  • Abdul Razaq - dadu Aug 21, 2017

    very nice and clean up after work on the day before.

  • Mishu - south Affrica Aug 21, 2017

    Amla sekhakai or rethy ka pwder keisay use krna hai plzz bta dein?

Read Blog about Easy Homemade Hair Fall Solution and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (Easy Homemade Hair Fall Solution) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.