ایک پین میں تل کو بھون لیں۔اب آدھاکپ پانی کے ساتھ گڑ کو اُبالیں، یہاں تک کہ اس کا گاڑھا شیرہ بن جائے۔ پھر بھنے ہوئے تِل اس میں شامل کردیں۔اب ایک رولنگ بورڈکو گریس کرکے تیار مکسچراس پر پھیلائیں اس کی موٹائی ایک سینٹی میٹر ہو،جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تواسے چوکورٹکڑوں میں کاٹیںاور ایئر ٹائٹ باکس میں محفوظ کرلیں۔