اجزاء:
اسپیگھٹی------------------ ایک پیکٹ
قیمہ------------ آدھا کلو
نمک------------ حسبِ ذائقہ
لہسن پسا ہوا----------------- ایک کھانے کا چمچ
پیپریکا پاﺅڈر----------------- ایک چائے کا چمچ
اوریگانونوپاﺅڈر-------------------------آدھا چائے کا چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ----------------- دو پیالی
وسٹر شائر ساس---------------- دو کھانے کے چمچ
سویا سوس---------------- دو کھانے کے چمچ
سفید مرچ پسی ہوئی----------------- آدھا چائے کا چمچ
ڈبل روٹی-------------- کے سلائس دو عدد
چیڈر چیز---------------------- کش کیا ہوا ٓٓٓٓآدھی پیالی
پارسلے-------------- باریک کٹا ہوا حسبِ پسند
کوکنگ آئل------------------- آدھی پیالی