Pizza Cone Recipe in Urdu

Find delicious Pizza Cone recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Pizza Cone recipe is one of the common and most searched dishes in the Italian Food recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Pizza Cone recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Pizza Cone
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

5354 Views 1 Comments

پزا کون
اجزاء:
میدہ------------- دو پیالی
نمک------------- حسبِ ذائقہ
چینی------------- دو کھانے کے چمچے
خشک خمیر----------- ڈیڑھ چائے کا چمچ
نیم گرم دودھ------------- آدھی پیالی
انڈا------------ ایک عدد
کوکنگ آئل---------------- حسبِ ضرورت
مشروم--------------- (باریک کٹے ہوئے) تین سے چار عدد
زیتون------------- (باریک کٹے ہوئے) چار سے چھ عدد
چیڈر چیز--------------- (کش کیا ہوا) ایک پیالی
موز ریلا چیز----------------- (کش کیا ہوا) ایک پیالی
اجوائن پسی ہوئی---------------- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
تھائم پسا ہوا------------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ----------- ایک پیالی
ٹماٹو کیچپ------------- آدھی پیالی
نمک------------ حسبِ ذائقہ
پسی ہوئی لال مرچ------------ آدھ چائے کا چمچ
سرکہ----------- ایک کھانے کا چمچ
سویا سوس------------- ایک کھانے کا چمچ
اولیو آئل------------- حسبِ ذائقہ
ترکیب:
تمام اجزاءمیں ایک کھانے کے چمچ ڈالڈا کوکنگ آئل ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکالیں۔
چکن بغیر ہڈی کے چھوٹے ٹکڑے 200گرام
نمک حسبِ ذائقہ
لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
پیاز (باریک چوپ کی ہوئی) ایک درمیانی
کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
فرائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل میں لہسن اور پیاز ڈال کر ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔ پھر اس میں چکن و نمک اور کالی مرچ ڈال کر تیز آنچ پر تین سے چار منٹ فرائی کریں اور اس میں پڑا ساس ڈال کر چولہے سے اتارلیں۔

میدہ کو چھان کر اس میں چینی ، نمک ، انڈا ،خمیر ، دودھ اور تین سے چار کھانے کے چمچ ڈالڈا کوکنگ آئل ڈالیں، دس سے پندرہ منٹ تک اچھی طرح گوندھیں۔ ڈھک کر گرم جگہ پر بیس سے پچیس منٹ کے لئے رکھ دیں، پھولنے پر دوبارہ گوندھیں اور مزید بیس منٹ کے لئے ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔ اب یہ پزا بنانے کے لئے تیار ہے۔
گوندھے ہوئے آٹے کو بیل کر اس کی ایک اینچ کی پٹیاں کاٹ لیں۔ اور المونیم کی کون پر لپیٹ لیں۔ کڑاہی میں ڈالڈاکوکنگ آئل کو گرم کرکے ان کو نز کو ہلکا سنہرا فرائی کرلیں۔ اچھی طرح ٹھنڈی ہوجائے تو احتیاط سے المونیم کا کون نکال لیں۔
اوون کو 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے گرم کرلیں ۔ کون میں پہلے سے چکن کی اسفنگ ڈالیں اور اوپر سے مشروم ، زیتون ، دونوں طرح کی چیز ڈال کر اجوائن تھائم اور تیل چھڑک دیں۔
اوون میں دس سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔
اوون سے نکال کر گرم گرم یہ خوبصورت پزا کون مہمانوں کو پیش کرکے تعریفیں سمیٹیں۔
Posted By: saniya,

Find out the Pizza Cone Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. Pizza Cone is very famous in desi people. At KFoods you can find Pizza Cone and all the urdu recipes in a very easiest way.

Pizza Cone

Pizza Cone in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Italian Food.

Tags
  • Pizza Cone
  • Pizah Cone
  • Pizza Kone
Reviews & Comments

This is a wonderful Pizza Cone recipe to make my most favourite dish. Although, I have been cooking italian recipes for last two years but sometimes, I still look for my desired taste. So I keep looking for more and more.

  • Hiba, Multan