Party Prawn Recipe in Urdu

Party Prawn in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods by Zakir Qureshi.

2368 Views 1 Comments

پارٹی پران

اجزاء:
بڑے جھینگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔300گرام
میدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔150گرام
پیا ز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد
شملہ مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد
انڈے ۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد
لہسن کا پیسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچہ
بیکنگ پاﺅڈر ۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچہ
پسی کا لی مرچ ۔۔۔۔۔۔۔چوتھائی چائے کا چمچہ
پسی سفید مرچ ۔۔۔۔۔۔۔چوتھائی چائے کا چمچہ
کارن فلور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچے
تیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرائی کے لئے
نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہ

Party Prawn banane ka tarika

پہلے 300گرام بڑے جھنگوں کو صاف کرکے دھو کر ایک طر ف رکھ دیں ۔
اب پیالے میں 150گرام میدہ ، ایک انڈا ، ایک کھانے کا چمچہ لہسن کا پیسٹ ، دو کھانے کے چمچے کارن فلور ، آدھ چائے کا چمچہ بیکنگ پاﺅڈر ، چوتھائی چائے کا چمچہ پسی کالی مرچ ، چوتھائی چائے کا چمچہ سفید مرچ اور حسب ذائقہ نمک شامل کرکے ڈو گوندھ لیں ۔
پھر ایک عدد شملہ مرچ اور ایک عدد پیازکو لمبا ئی میں کاٹ لیں ۔ اب ڈو کو بیل کر 3x3کے چوکور پیسز میں کاٹ لیں ۔ اس کے بعد ایک ایک جھینگا ، تھوری سی شملہ مرچ اور پیاز رکھتے جائیں ۔
کناروں پر انڈوں کی پالش کرکے دوسرا پیس رکھ کر جوڑتے جائیں ۔
جب تمام پیسز تیار ہوجائیں تو انھیں گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں ۔
گولڈن کلر آنے پر نکا ل کر کسی بھی سوس یا کیچپ کے ساتھ سر و کریں ۔

پارٹی پران

ترکیب:

Zakir Qureshi, Posted By: Irshad akhter, Larkana

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Jana - Rawalpindi Mar 01, 2017
The Party Prawn recipe is nice in taste and easy in making so whenever i have a mood like eating some sea food recipes, I choose always Party Prawn

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : sabzi r jheenga vegetable and prawn Shimla mirch aur jheenga

Step by Step Recipes

Homemade Iftar Drinks Recipes

Homemade Iftar Drinks Recipes

29 May 2017
Step By Step Recipes

Sehri Special Recipes for Summer Ramadan

Sehri Special Recipes for Summer Ramadan

29 May 2017
Health and Fitness

Healthy Eating in Ramadan

Healthy Eating in Ramadan

29 May 2017
Health and Fitness