Loki ka halwa Recipe in Urdu

Loki Ka Halwa Bottle Gourd is very popular and traditional sweet dish of Pakistan. It is mostly liked in the winter season and is prepared with grated Lauki, sugar, milk and ghee with some cardamom flavor. It is easy to make with a great taste, now try it.

28915 Views 1 Comments

لوکی کا حلوا

اجزاء:
لوکی ایک کلو
دودھ دو لیٹر
چینی دو کلو
گھی ڈیڑھ پاؤ
کھویا آدھ پاؤ
بالائی ایک پاؤ
زعفران پسی ہوئی ایک چٹکی
سبز الائچی چند عدد
اخروٹ کا مغز ایک چھٹانک
ناریل آدھ چھٹانک
کشمش تقریباً ایک چھوٹی چمچ
بادام کی گری ایک چھٹانک
پستہ دو تولہ
کیوڑہ ایک بڑا چمچ

Loki ka halwa banane ka tarika

کدو کو چھیل کر کاٹ لیں بیج الگ کر کے کدوکش کر لیں کھوئے کو ذرہ ذرہ کر کے بالائی میں اچھی طرح پھینٹ لیں کشمش کے پھول جانے تک پانی میں ڈالے رکھیں، پتیلے میں دودھ لوکی، بالائی اور کھویا ڈال کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں ۔ دودھ خشک ہونے لگے تو گھی ، سبز الائچی کے دانے پیس کر پسی ہوئی زعفران ، بادام کی گری، مغز اخروٹ ، ناریل کترا ہوا اور کشمش ڈال دیں اور بھونتے جائیں۔ حلوا گھی چھوڑنے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتار لیں۔ کچھ دیر ڈھکا رہنے کے بعد طباق میں نکال لیں اور پستہ ، بادام ، اخروٹ چھڑک کر لذت اٹھائیں۔

لوکی کا حلوا

ترکیب:

Posted By: virda, karachi

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

hina - karachi Dec 19, 2013
Loki ka halwa is a very old traditional halva recipe that was usually serve by my grand mom.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

Dinner Rolls Recipe

Dinner Rolls Recipe

22 May 2017
Step By Step Recipes

Chicken Stuffed Bread Recipe

Chicken Stuffed Bread Recipe

22 May 2017
Step By Step Recipes

Iftar Buffets Deals Karachi 2017

Iftar Buffets Deals Karachi 2017

22 May 2017
News