ایک دیگچی میں آلو اور چکن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈال دیں۔ساتھ ہی نمک اور کالی مرچ شامل کردیں اور دودھ ڈال کر اتنا پکائیں کہ دودھ خشک ہوجائے جبکہ آلو اور چکن گل جائے اب اس آمیزے وک اچھی طرح ملا لیں اور انڈوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔ اب یہ آمیزہ پٹی پر رکھیں اور سموسے بنا لیں۔ گھی ایک کڑاہی میں گرم کرلیں اور سموسے ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک تل لیں اور املی یا پودینے اور دہی کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔