اجزاء:
گائے کا قیمہ------------------ 500گرام
اسپیگھیٹی---------- (اُبلی ہوئی) 200گرام
دہی---------- (پھینٹی ہوئی) ایک پیالی
پیاز-------------- ایک عدد
سفید زیرہ------------ ایک چائے کا چمچہ
لہسن----------------- 6جوے
انڈے کی سفیدی--------------------- ایک عدد
کٹی ہوئی کالی مرچ--------------- ایک چائے کا چمچہ
مرغی کی یخنی---------------- ایک پیالی
پسی ہوئی لال مرچ------------ ایک چائے کا چمچہ
شملہ مرچیں-------------- (باریک کٹی ہوئی) 2عدد
ہری پیاز------------- (باریک کٹی ہوئی) 4عدد
ہرا دھنیا-------------- (چوپ کیا ہوا) 4کھانے کے چمچے
نمک----------- ایک چائے کا چمچہ
مکھن---------------- 4کھانے کے چمچے
ٹماٹر------------------ سجانے کے لئے