Zeera Aloo Recipe in Urdu

Zeera Aloo
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 5163 Views
0 Comments

زیرہ آلو

اجزاء:
• 3 عدد بڑے آلو_____ (Cubes) میں کٹے ہوئے۔
• 1 چائے کا چمچ_____ زیرہ۔
• 1 چائے کا چمچ_____ پسی ہوئی سرخ مرچ۔
• 1 چائے کا چمچ_____ پسی ہوئی ہلدی۔
• 1 کھانے کا چمچ_____ سوکھا دھنیا پسا ہوا۔
• 2 کھانے کے چمچ_____ آئل۔
• نمک_____ حسبِ ذائقہ۔
• 2 کھانے کے چمچ_____ دھنیا، کٹا ہوا۔


ایک پین میں آئل گرم کریں۔
آئل میں زیرہ شامل کریں۔
زیرہ جب چٹخنے لگے تب آنچ دھیمی کر دیں۔
بقایا اجزائے ترکیبی شامل کریں۔
ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں اور اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ آلو نرم پڑ جائیں یعنی گل جائیں۔
اگر مسالہ جھلسنے لگے تب تھوڑا سا پانی بھی شامل کر دیں۔
دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

Posted By: saba, Hyderabad

Find out the Zeera Aloo Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Zeera Aloo is very famous in desi people. At KFoods you can find Zeera Aloo and all the urdu recipes in a very easiest way.

Zeera Aloo

Zeera Aloo in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment