اجزاء:
میدہ------------ 4/3 کپ
مکھن---------- 4کھانے کے چمچے
خمیر------------- 2چائے کے چمچے
بیکنگ سوڈا------------ 1چائے کا چمچہ
نمک---------- 2چائے کے چمچے
پانی----------- گوندھنے کے لئے
ایواپورٹیڈ ملک------------------ 2کھانے کے چمچے
ٹاپنگ کے لئے:
دودھ----------- حسبِ ضرورت
زیتون کا تیل---------- حسبِ ضرورت
زاتر---------- حسبِ ضرورت
چینی----------- حسب ِ ذوق
بھنے تِل--------- حسبِ ضرورت