اجزاء:
مرغی کے اجزاء:
مرغی ---------------- (بغیر ہڈی کی بوٹیاں) 2/1کلو
ہری پیاز ------------- 10ڈنڈیاں
ساس کے اجزاء:
سویا ساس ------------ ایک پیالی
پسا ہوا گُڑ ------------ 2/1پیالی
سفید سرکہ ----------- 5چائے کے چمچے
لیموں کا رس -------- 3کھانے کے چمچے
میدہ ----------------- (پانی میں گھول لیں) ایک کھانے کا چمچہ
نمک ----------------- حسبِ ذائقہ
ٹماٹر ، لیموں کے قتلے سجانے کے لئے