پہلے2/1کپ دودھ،2/1کپ وائٹ چاکلیٹ چپس، 1کپ ایوا پوریٹڈملک اور 2/1کپ کنڈینسڈ ملک کو 5منٹ پکائیں،یہاں تک کہ چاکلیٹ چپس حل ہوجائے۔
اب اسے نکال کر 1کھانے کا چمچہ انسٹنٹ ایسپر یسوکافی اور 2/1چائے کا چمچہ ونیلاایسنس شامل کریں اور اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
پھر اوپر کافی چھڑک کر فوراًسرو کریں۔