اجزاء:
چکن کا قیمہ---------- 2/1کلو
دہی----------- 2/1کپ
ادرک لہسن------------ 2چائے کے چمچے
کالی مرچ----------- 1چائے کا چمچہ
لیموں کا رس-------- 2کھانے کے چمچے
ہرا دھنیا------------ 1کھانے کا چمچہ
میتھی دانہ----------- 1کھانے کا چمچہ
گرم مصالحہ--------- 1چائے کا چمچہ
تیل------------------ 2/1کپ
نمک------------------ 1چائے کا چمچہ
زیرہ---------------- ایک چائے کا چمچہ
کٹی ہری مرچ-------- ایک کھانے کا چمچہ
کریم---------------- 2/1کپ