مکھن کو پگھلا کراس میں پگھلی ہوئی چاکلیٹ کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
انڈے اور چینی کو مکس کریں۔
میدہ،بیکنگ پاﺅڈر اور کوکو پاﺅڈر کو ملائیں۔
اب مکھن کا مکسچر، انڈے کا مکسچر اور میدے کو ایک ساتھ اچھی طرح مکس کرلیں۔
آخر میںاخروٹ شامل کرکے گریس پین میں ڈال دیں۔