اجزاء:
•چاول_____ 500گرام
•آلو_____ (اُبلے ہوئے) 2 عدد
•گوبی (اُبلے ہوئے) 1 عدد چھوٹی
•کھانے کا تیل_____ 3 کھانے کے چمچ
•پیاز_____ آدھ پیاز
•ثابت زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•ہری مرچ_____ 8 عدد
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•ٹماٹر_____ 200گرام
•نمک_____ حسبِ ضرورت
•ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
•لال مرچ کُٹی ہوئی_____ 1 کھانے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•لال مرچ پیسی ہوئی_____ 1 کھانے کا چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•گرم پانی_____ آدھ کپ
•ثابت گرم مصالحہ_____ حسبِ ضرورت
•گرم مصالحہ_____ پاؤڈر حسبِ ضرورت
•پیلا رنگ_____ 1 چٹکی
•ادرک، ہری مرچ،ٹماٹر، لیموں،پودینہ، کاجو، ہرا دھنیا_____ گارنش