اجزاء:
مچھلی کے ٹکڑے------------ (فلے) ایک کلو
پیاز------------------- (تلی ہوئی) ایک پیالی
سفید زیرہ------------ ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی ہلدی-------------- ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ-------------- 2/1-1چائے کے چمچے
پسا ہوا لہسن ادرک------------------- ایک چائے کا چمچہ
ادرک (باریک کٹی ہوئی)------------- ایک کھانے کا چمچہ
کلونجی------------- ایک چائے کا چمچہ
چینی--------------- 2/1چائے کا چمچہ
ٹماٹر---------------- 2/1کلو
پیاز-------------- ایک عدد
ہری مرچیں----------- (باریک کٹی ہوئی) 4عدد
ہرا دھنیا----------------- (باریک کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
لیموں کا رس------------ 2کھانے کے چمچے
نمک--------- 2/1چائے کا چمچہ
تیل-------------------- 2/1پیالی