اجزاء:
انڈر کٹ ۔۔ آدھا کلو
ٹباسکو ساس ۔۔ دو کھانے کا چمچہ
پیاز( چوپ لی ہوئی) ایک عدد
لہسن( چوپ کیا ہوا) دو چائے کے چمچے
ہری مرچیں(چوپ کی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
کٹی ہوئی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
کھمبی (باریک کٹی ہوئی) ایک پیالی
ٹماٹو پیسٹ ۔۔ آدھا پیالی
وار چسٹر شائر ساس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
لیموں لا رس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
نمک ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
تیل ۔۔ تین کھانے کے چمچے
ٹماٹر، ہری پیاز ۔۔ سجانے کے لئے
ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) ۔۔ چھڑکنے کے لئے