ایک مکسنگ باؤل میں دہی ڈال کر اچھی طرح پھیٹ لیں۔ پھر اس میں کنڈینس ملک شامل کردیں۔ اب میدہ، کاجو، کشمش اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب ایک بیکنگ ٹرے میں تمام مکس کیے ہوے اجزاء ڈال کر 20 منٹ تک 175c پر بیک کر لیں۔ پھر اسے ٹھڈا کر کے اسکوائرز میں کاٹ کر سرو کر دیں