ایک پین میں تیل گرم کریں اور لہسن، مرچیں اور ٹماٹر سوس ڈال کر مصالحہ بنالیں۔ مرغی کے گوشت کے پارچے کاٹ لیں اور ان کو کوٹ لیں۔ ہر پارچے پر چیز، مشرومز اور زیتون رکھ کر لپیٹ لیں اور ٹوتھ پک لگا دیں۔ مرغی رول کو انڈے میں لپیٹ کر بریڈ کر مبز لگا کر گرم تیل میں سرخ کرلیں تاکہ مرغی اندرتک نرم ہوجائے۔ پھر رغ کے بھرے رولز کو سوس کے ساتھ پیش کریں۔