Stir Fry Beef Recipe in Urdu

Stir Fry Beef
Recommended By Chef 00.20 To Prep
2 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 552 Views
0 Comments

سٹائر فرائیڈ بیف

اجزاء:
•بیف بونلیس سلائس کٹنگ_____ 500گرام
•زیتون کا تیل_____ ایک کھانے کا چمچ
•لہسن چوپ کیا ہوا_____ ایک کھانے کاچمچ
•گرم پانی_____ آدھا کپ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ ایک چائے کا چمچ
•سویا سوس_____ ایک چائے کا چمچ
•لیموں کا رس_____ ایک کھانے کا چمچ
•چلی سوس_____ ایک کھانے کا چمچ
•اویسٹر سوس_____ ایک کھانے کا چمچ
•ہری پیاز سلائس کٹنگ_____ 5گرام
•لال شملہ مرچ_____ 10گرام
•پیلی شملہ مرچ_____ 10گرام
•سبز شملہ مرچ_____ 10گرام
•اوریگانو_____ آدھ چائے کا چمچ
•پارسلے چوپ کیا ہوا_____ 5گرام

ایک پین میں زیتون کا تیل لیں اور اس میں لہسن چوپ کیا ہوا ،بیف سلائس اور گرم پانی ڈا ل کر گلنے تک پکائیں ۔
اب اس میں نمک،کالی مرچ پاؤڈر ،سویا سو س،لیموں کا رس ،چلی سوس اور اویسٹر سوس ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں ۔
اب اس میں ہرا پیازسلائس کٹنگ ،لال شملہ مرچ ،پیلی شملہ مرچ ،سبز شملہ مرچ ،اوریگانو ،پارسلے چوپ کیا ہوا اور ہرا پیاز ڈال کر ہلکا سا پکا لیں ۔
آپکی مزیدار سٹائر فرائیڈ بیف تیا ر ہے ۔
اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔

Posted By: Ramsha, Quetta

Find out the Stir Fry Beef Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chinese Food. Stir Fry Beef is very famous in desi people. At KFoods you can find Stir Fry Beef and all the urdu recipes in a very easiest way.

Stir Fry Beef

Stir Fry Beef in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chinese Food.

مزید چائنیز کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment