دال اور چاول بیسٹ میں نمک اور پانی ملا کر پتلا آمیزہ بنالیں اور سات سے چھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ گرم توے پر تھوڑا سا تیل لگا کر دال چاول کے آمیزے سے بہت سارے باریک سنہرے اور کڑ کڑے ڈوسا بنالیں۔ کڑاہی مہں تیل گرم کریں اور پیاز سنہری کرلیں۔ لہسن ادرک پیسٹ، ٹماٹر، لال مرچ، پسا زیرہ ڈال کر چند منٹ بھونیں۔ باریک کٹی سبزیاں اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر نرم ہوئے تک پکائیں۔ جب سبزیاں تیار ہوجائیں تو ہرا دھنیا چھڑک کر مکس سبزی کو ڈوسا پر رکھ کر پیش کریں۔