Spicy Omelet Toast Recipe in Urdu

Spicy Omelet Toast

اسپائسی آملیٹ ٹوسٹ

اجزاء:
انڈے------------- تین عدد
ڈبل روٹی کے سلائس--------- چار سے چھ عدد
نمک------------ حسبِ ذائقہ
چکن تکہ------------- ایک عدد
ہری پیاز----------- دو عدد
کالی مرچ پسی ہوئی------------ آدھ چائے کا چمچ
ہری مرچیں---------- دو سے تین عدد
ہرا دھنیا----------- آدھی گٹھی
میدہ----------- دو کھانے کے چمچ
دودھ---------- تین سے چار کھانے کے
کوکنگ آئل------------- حسبِ ضرورت
چکن تکے کی ہڈی علیحدہ کرکے اس کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔ہرا دھنیا ، ہری پیاز اور ہری مرچوں کو باریک چوپ کرلیں۔ ڈبل روٹی کے سلائس کو تکونے کاٹ کر پلیٹ میں رکھیں اور ان پر دودھ چھڑک دیں۔
انڈوں کو پھینٹ کر ان میں نمک، کالی مرچ، ہرا مصالحہ اور ہلدی ڈال کر ملا ئیں۔
پھر اس میں تھوڑا تھوڑا میدہ چھڑک کر ملالیں اور ریشہ کیا ہوا چکن تکہ ڈال دیں۔
ڈبل روٹی کی سلائسز کو اس میں ڈبو کر رکھتے جائیں۔
فرائینگ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور ان سلائسز کو سنہری فرائی کر لیں۔
ٹماٹو کیچپ اور تازہ پھلوں کے جوس کے ساتھ بچوں اور بڑوں دونو ں کے لئے مکمل غذ ا ہے۔

Posted By: samia,

Find out the Spicy Omelet Toast Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Spicy Omelet Toast is very famous in desi people. At KFoods you can find Spicy Omelet Toast and all the urdu recipes in a very easiest way.

Spicy Omelet Toast

Spicy Omelet Toast in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Tags

    Spicy Omelet ToastSpicy Amlait Toast

Reviews & Comments (1)

the Spicy Omelet Toast recipe, sweet dishes, karahi and biryani recipes are my most favorite ones. However the most I cook are breakfast recipes and at this time, I am somehow an expert of it. My friends come and ask me how to improve its taste.

Mar 03, 2017 Madiha Nawabshah

Leave Comment