تمام اجزاء کو ایک بڑے پیالے میں مکس کرلیں اور اس کا ایک لمبا سا رول بنالیں۔ چکنی بیکینگ ٹرے میں رکھیں اور 200 سینٹی گریڈ ہر پہلے سے گرم اوون میں 25-30 منٹ تک بیک کرلیں۔ چھری کو گوشت میں اندر تک چبھو کر دیکھیں اگر صاف نکل آئے تو اس کا مطلب ہے کہ رول اندر تک پک چکا ہے۔ اب گوشت کے رول کے پتلے پتلے پارچے کاٹ لیں اور پیٹا بریڈ میں رکھ کر پیش کریں۔