Special Koftay Ka Salan Recipe in Urdu

Find delicious Special Koftay Ka Salan recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Special Koftay Ka Salan recipe is one of the common and most searched dishes in the Beef & Mutton recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Special Koftay Ka Salan recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Special Koftay Ka Salan
chef Recommended By Chef
time-clock 00.20 To Prep
time-clock 00.40 To Cook
3 Servings
Tips About Recipe

13298 Views 0 Comments

اسپیشل کوفتے کا سالن
اجزاء:
•قیمہ_____ آدھ کلو
•بڑی پیا ز _____ 1عدد
•ادرک لہسن _____ 1کھانے کا چمچہ
•پسی لال مرچ _____ 1چائے کاچمچہ
•گرم مصالحہ _____ 1چائے کا چمچہ
•پسا دھنیا _____ 1چائے کا چمچہ
•بھنے چنے _____ 2کھانے کے چمچے
•پسے بادام _____ 8سے 10 عدد
•خشخاش _____ 1کھانے کا چمچہ
•بڑی پیا ز (بلینڈ کی ہوئی ) _____ 1عدد
•تیل _____آدھا کپ
•ادرک لہسن _____ 1کھانے کا چمچہ
•نمک _____ 1چائے کا چمچہ
•پسی لال مرچ _____آدھ چائے کاچمچہ
•ہلدی _____آدھ چائے کاچمچہ
•پسا دھنیا _____ 2چائے کے چمچے
•گرم مصالحہ _____آدھ چائے کاچمچہ
•دہی _____3/4کپ

ترکیب:
کوفتے بنانے کے لئے چوپر میں آدھا کلو قیمہ ،ایک عدد بڑی پیاز ،ایک کھانے کا چمچہ لہسن ادرک ،ایک چائے کا چمچہ پسی لال مرچ ،ایک چائے کا چمچہ پسا دھنیا ،دو کھانے کے چمچے بھنے چنے ،آٹھ سے دس عدد پسے بادام اور ایک کھانے کا چمچہ خشخاش ڈال کر پیس لیں ۔
اب اس میں تھوڑا سا پانی شامل کر کے بالز بنائیں اور ایک طرف رکھ دیں ۔سالن بنانے کے لئے آدھا کپ تیل گرم کر کے اس میں ایک عدد بلینڈ کی ہوئی پیاز ایک کھانے کا چمچہ لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر پانچ منٹ اچھی طرح فرائی کریں ۔
اب اس میں ایک چائے کاچمچہ نمک آدھا چائے کا چمچہ پسی لال مرچ ،آدھا چائے کاچمچہ ہلدی ،دو چائے کے چمچے پسا دھنیا ،آدھا چائے کا چمچہ گرم مصالحہ کو 3/4کپ دہی کے ساتھ شامل کر کے اچھی طرح فرائی کریں۔ اب اس میں کوفتے ڈال کر اتنا پکائیں کہ وہ جَم جائیں ۔اس کے بعد گریوی کے لئے ایک کپ پانی ڈال کر دس منٹ پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔
آخر میں کٹے ہرے دھنیے کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔

Posted By: samira, Multan

Find out the Special Koftay Ka Salan Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Special Koftay Ka Salan is very famous in desi people. At KFoods you can find Special Koftay Ka Salan and all the urdu recipes in a very easiest way.

Special Koftay Ka Salan

Special Koftay Ka Salan in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

Reviews & Comments