شکرقندی کی کھیر
اجزاء:
شکرقندی ۔۔ ایک کلو
دودھ ۔۔ دو لیٹر
کنڈنسڈ ملک ۔۔ ایک ٹن
پستے ۔۔ حسب ضرورت
ترکیب:
شکرقندی کو چھیل کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اب دودھ میں ڈالنے کے بعد بلینڈ کریں۔ اس کے بعد دودھ کو پکائیں۔ پھر اس میں شکرقندی کا مکسچر شامل کر کے پکنے دیں۔ جب گاڑھا ہوجائے تو کنڈنسڈ ملک ڈال کر پکائیں۔ پستے سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Chef Sara Riaz,Posted By: Humaira Tariq,
Add Your Recipe