Saudi Special Chicken Mandi Recipe in Urdu

Find delicious Saudi Special Chicken Mandi recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Saudi Special Chicken Mandi recipe is one of the common and most searched dishes in the Rice, Biryani, & Pulao recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Saudi Special Chicken Mandi recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Saudi Special Chicken Mandi
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1472 Views 0 Comments

سعودی عرب کی مشہور چکن مندی
اجزاء:
مندی…. مصالحہ تین کھانے کے چمچ
سرکہ…. دو کھانے کے چمچ
لیموں…. کا رس تین کھانے کے چمچ
ادرک…. لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
لال مرچ…. کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
دیگی مرچ ….ایک کھانے کا چمچ
چکن ….ایک مکمل مرغی
کھانے کا تیل…. تین کھانے کے چمچ
پیاز…. آدھا پیاز
کشمش…. بیس گرام
کاجو…. بیس گرام
سبز مرچ ….چھ عدد
نمک…. حسبِ ذائقہ
چاول(گارڈ )…. چھ سو گرام
لال رنگ…. ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کوئلہ ….ایک ٹکڑا
ترکیب:
۔ مرغی کے 3 بڑے پیس کو پانی میں ڈال کر ابالنے رکھ دیں (ساتھ ساتھ اوپر آتا جھاگ بھی ہٹاتے جائیں)، پھر اس میں 2 بڑی دار چینی کے ٹکڑے، 3 تیز پتے، 6 چھوٹی الائچی، 8 لونگ، 1 بڑی پیاز کو چار ٹکڑوں میں کاٹ کر اور 3 چمچ نمک شامل کریں اور ڈھکن لگا کے درمیانی آنچ پر پکنے دیں۔ آدھے گھنٹے بعد چکن کو پانی سے نکال کر ایک ٹرے میں رکھ دیں۔

۔ چکن کے پانی میں سے 2 چمچ لیکر ایک چھوٹی پیالی میں ڈالیں اور اس میں تھوڑی سی زعفران ملا کر 10 منٹ کیلیئے رکھ دیں۔ پھر اس میں 1 چمچ لیموں کا رس، 1 چمچ تیل اور تھوڑا سا نمک اور کالی مرچ ڈال کر مکس کریں

۔ اب اس مکسچر کو چکن پر اچھی طرح لگا کر اوپر سے زردے کا رنگ لگادیں، اور اوون میں 15 سے 20 منٹ تک گرلڈ کرلیں یا پھر ہانڈی میں بیک کرلیں

۔ ایک دیگچی میں 1 کپ گھی گرم کر کے اس میں ایک پیاز، 4 لہسن (باریک کٹے ہوئے)، دارچینی، الائچی، تیز پتے اور لونگ ڈال کر 1 منٹ تک پکائیں۔ پھر اس میں دیڑھ چمچ دھنیا پاؤڈر، ½ چمچ زیرہ پاؤڈر، ½ چمچ الائچی پاؤڈر، ½ چمچ کالی مرچ اور حسبِ ذائقہ نمک شامل کر کے 1 منٹ چمچ چلائیں اسکے بعد چکن کا پانی ڈال دیں (جس میں ابالی تھی چکن)۔

۔ پانی میں ابال آنے کے بعد اس میں 2 سوکھے لیموں اور ڈھائی کپ باسماتی چاول (30 منٹ بھگانے کے بعد) شامل کریں اور چاولوں کو پکا لیں، دم آنے پر اس میں زردے کا رنگ ڈال کے کوئلے کا دھواں لگا دیں۔


اب ایک بڑے تھال میں چاول نکالیں اور اس کے اوپر مرغی رکھ کے پیش کریں۔ مزیدار سعودی اسٹائل چکن مندی تیار ہے!

Posted By: salwa, Taif

Find out the Saudi Special Chicken Mandi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Saudi Special Chicken Mandi is very famous in desi people. At KFoods you can find Saudi Special Chicken Mandi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Saudi Special Chicken Mandi

Saudi Special Chicken Mandi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

Reviews & Comments