اجزاء:
•مٹن_____ 1 کلو
• ہنگ_____ 1 چٹکی
•لونگ_____ 3 عدد
•دار چینی_____ آدھ چائے کا چمچ
•بڑی الائچی کا پاؤڈر_____ 2 عدد
•چھوٹی الائچی_____ 2 عدد پسی ہوئی
•زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•پسی لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•سونٹھ_____ آدھ چائے کا چمچ
•بادیان کا پھول_____ 1 عدد
•دہی_____ تھوڑا سا
•تیل_____ حسبِ ضرورت
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•پانی_____ حسبِ ضرورت