آلوﺅں کو چھلکے سمیت اُبال کر کیوبز میں کاٹ لیں۔
ایک فرائنگ پین میں تیل ڈالیں، پیاز اور شملہ مرچ کے ساتھ آلو بھی شامل کرکے تیز آنچ پر فرائی کرلیں۔
ساتھہی نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پیسٹ اور باربی کیو ساس ڈال کر تیز آنچ پر خوب مکس کریں۔
اُبلے ہوئے نوڈلز یا گارلک بریڈ کے ساتھ پیش کریں